@ali_l3ukhari: تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہے
تیرے آگے چاند پرانا لگتا ہے
ترچھے ترچھے تیر نظر کے لگتے ہیں
سیدھا سیدھا دل پہ نشانا لگتا ہے
آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے
مجھے تجھے ایک زمانا لگتا ہے
پاؤں نہ باندھا پینچی کا پر باندھا
آج کا بچہ کتنا سیانا لگتا ہے
سچ تو یہ ہے پھول کا دل بھی چھلنی ہے
ہنستا چہرہ ایک بہانا لگتا ہے
سننے والے گھنٹوں سنتے رہتے ہیں
میرا فسانہ سب کا فسانہ لگتا ہے
کیف بتا کیا تیری غزل میں جادو ہے
بچے بچے تیرا دیوانا لگتا ہے 🥰❤️🩹 #ali_l3ukhari #aestheticvideos #foryou #fypviralシ #chand
پتھر کی ہے یہ دنیا
جذبات نہیں سمجھتی
دل میں کسی کے کیا ہے
کوئی بات نہیں سمجھتی
تنہا تو چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ میں
لیکن چاند کا درد یہ رات نہیں سمجھتی
2026-07-04 14:30:09
1
it's jerry 🎀💍 :
Caption plz 👀
2026-07-04 03:56:15
1
Sardar faziii💕 :
❤️❤️❤️
2026-07-03 18:34:25
1
J D 👑 302 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 18:44:08
1
Diadie Coulibaly :
🥰🥰🥰
2026-07-03 21:46:34
1
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.