@hijaab_official: میں تمہیں پھر نہیں ملونگی نا ہوا بن کر ،نا دعا بن کر۔۔!! نا سانس بن کر ،نا احساس بن کر #viralvideo #________جابی🌙 #viralvideo #________جابی🌙 #viralvideo
دو طرفہ کی جائے کوشش تو محبتیں حاصل بھی ہو جاتی ہیں
مگر میں اکیلی کھڑی رہی دعاؤں کی دہلیز پر اور تم نہیں تھے 🥺
2026-07-03 18:40:44
4
Awais Tanoli :
طلب کیا ہوتی ہے
ان نگاہوں سے پوچھو جن کے سامنے لوگوں کاھجوم
ہو مگر پھر بھیو وہ ایک شخص کو ❤️ڈھونڈتی رہتی ہیں❤️
2026-07-04 10:00:17
2
Muhammad ubaid :
کمال است
2026-07-06 04:27:30
0
M.imran :
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی.
عمران عاطف!
حرف گیری
2026-07-04 06:41:31
2
𝒰𝓈𝓂𝒶𝓃 ℳ𝒾𝓃𝓊 :
it's true 🥰🥰
2026-07-05 02:17:14
0
arain zadi :
:اور پھر لوگ تو پھولوں کو بھی
پھولوں کی طرح نہیں رکھتے
انسان ہمیشہ قریب کی چیز کو حقیر، اور لاحاصل کو قِیمتی سمجھتا ہے...🦋
2026-07-07 15:25:14
0
@MIKASA :
yeh to Hy,,,,💯
2026-07-04 07:07:55
1
Zero Don :
**اس کے برعکس،
موصوف کو لگتا کہ ایک بار اجڑے لوگ پھر سمبھلیں اپنی انا کو خاک کر کے محفل کو روشن کرتے ہیں، کیونکہ ان کا دھواں کسی کی بے رخی کا ماتم نہیں بلکہ ان کی سادگی کا ثبوت ہوتا
2026-07-04 13:24:12
2
اوشاز احمد :
انا پرست!
2026-07-04 04:10:50
0
Mansoor :
[Sticker] zabardast
2026-07-04 18:10:15
0
M.imran :
ہماری لَو سے چمکتی ہے شب کی پیشانی
چراغ بن کے اندھیروں میں ہم دھڑکتے ہیں
🪽🖤
2026-07-04 06:41:37
1
dr.khan :
انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت۔۔۔۔میری آنا ہو سلامت ۔تیرے جیسے بہت😎
2026-07-03 19:46:45
2
🦅 سہیل رانگھڑ راجپوت 🥷 :
دستار والے "سر" اور "انا" والے وجود!!
کبھی ہار نہیں مانتے____________🙌☠️
2026-07-04 03:08:24
2
Z K💕💕💕 :
جل کر راکھ ہونا بھی نصیب والوں کو ملتا ہے،
کچھ لوگ تو عمر بھر اندر ہی اندر سلگتے رہتے ہیں۔
2026-07-03 23:32:05
1
Saad MuGhal 🇦🇪_🇵🇰 :
دلوں كى حفاظت كيا كريں، دل مرجها جائيں تو بهرى بهاريں بهى خزاؤں جيسى ہوجاتى ہیں
سعدی؛ جی
2026-07-04 21:18:34
0
DOGAR :
انا پرست چراغوں کا مسئلہ ہے یہ کہ
راکھ ہوتے رہیں گے لیکن دھواں نہیں دے گے
2026-07-06 04:15:19
0
BILAL TABASSUM :
کچھ راستوں پر پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں😏
انا ہی دیمک کی طرح کھا جاتی رشتے کو
2026-07-05 19:01:45
0
Mirza💖 :
👍
2026-07-04 10:47:20
0
NomiRao99 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 11:10:55
0
Zaqar satti🧑🍳 :
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-07-04 18:32:08
0
Muntazim Sajawal Bhomani :
❤️❤️❤️
2026-07-06 17:01:42
0
Goshi shah :
💓💓💓
2026-07-03 19:18:09
0
To see more videos from user @hijaab_official, please go to the Tikwm
homepage.