@ahmedtaufeeq007: اشارتوں کی وہ شرحیں وہ تجزیہ بھی گیا جو گرد متن بنا تھا وہ حاشیہ بھی گیا وہ دل ربا سے جو سپنے تھے لے اڑیں نیندیں دھنک نگر سے وہ دھندلا سا رابطہ بھی گیا عجیب لطف تھا نادانیوں کے عالم میں سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا ہمیں بھی بننے سنورنے کا دھیان رہتا تھا وہ ایک شخص کہ تھا ایک آئینہ بھی، گیا بڑا سکون ملا آج اس کے ملنے سے چلو یہ دل سے توقع کا وسوسہ بھی گیا گلوں کو دیکھ کے اب راکھ یاد آتی ہے خیال کا وہ سہانا تلازمہ بھی گیا مسافرت پہ میں تیشے کے سنگ نکلا تھا جدھر گیا ہوں مرے ساتھ راستہ بھی گیا ہمیں تو ایک نظر نشر کر گئی انورؔ ہمارے ہاتھ سے دل کا مسودہ بھی گیا انورمسعود‎ #foryou #foryoupage #viral #tranding #kashmore

الہام
الہام
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 03 July 2026 18:50:19 GMT
549
21
3
1

Music

Download

Comments

laiba.noor155
بنت حوا ❤️ :
the hopeful thought is that : کبھی تو کچھ ویسا ہو ، جیسا میں نے سوچا ہو ۔۔۔۔۔۔۔
2026-07-03 18:54:56
1
To see more videos from user @ahmedtaufeeq007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About