@rehawritz1989: بیٹیوں کو رخصت کرنا کسی باپ کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ اگر صرف کھلانے کا مسئلہ ہوتا، تو کوئی باپ اپنے دل پر پتھر رکھ کر اپنی لاڈلی کو الوداع نہ کرتا۔" "باپ کی محبت صرف پرورش تک نہیں ہوتی، وہ بیٹی کو رخصت کر کے اس کے فرض اور نصیب دونوں کو پورا کرتا ہے۔" "کھلانے کو تو باپ ساری عمر پال لیتا، مگر بیٹیوں کی خوشیاں اور ان کا گھر بسانا ایک باپ کا سب سے بڑا خواب اور فرض ہوتا ہے۔"یا اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرنا امین 🤲

Reha Writz🥀🍁🍂
Reha Writz🥀🍁🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 03 July 2026 18:52:22 GMT
6418
199
1
13

Music

Download

Comments

fazal5303
Fazal :
😭😭😭
2026-07-03 19:05:08
0
To see more videos from user @rehawritz1989, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About