@ali.khan.vlogs4: 🎬 Part 16 : ✈️ Sawat , Switzerland of Pakistan 🇵🇰 سوات... پاکستان کا سوئیزرلینڈ! 🏔️ "کئی لوگ سوات کو صرف ایک وادی سمجھتے ہیں... لیکن جیسے ہی آپ اس کے اوپر سے پرواز کرتے ہیں، ہر طرف پھیلے سرسبز پہاڑ، بہتے دریا اور دلکش مناظر ایک الگ ہی دنیا کا احساس دلاتے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ سوات کو پاکستان کی حقیقی جنت کہا جاتا ہے۔" ✈️ "میں ہوں علی خان... پھر ملیں گے پاکستان کی فضاؤں میں!" 🇵🇰✈️ #Hashtags #Swat #Pakistan #PakistanFromTheSkies #TravelPakistan