@poetticcore: مجھے اکثر یوں محسوس ہوتا ہے کہ زندگی کی طویل مسافتیں انہی لوگوں کے حصے میں لکھی جاتی ہیں جو خاموش رہنا اور صبر کرنا جانتے ہیں۔ مگر ایک سوال ہمیشہ میرے دماغ میں گردش کرتا رہتا ہے کیا صبر کرنے والے کا نصیب ہمیشہ صبر ہی ہوتا ہے؟ اور اس سے بھی عجیب بات یہ ہے کہ تھکن ختم نہیں ہوتی وہ بس اپنا روپ بدلتی رہتی ہے ایک دکھ رخصت ہوتا ہے تو دوسرا اس کی جگہ لے لیتا ہے اور یہی گمان کیا جارہا ہوتا ہے کہ شاید یہ آخری امتحان ہو #pleasegoviral #foru #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyaccount #forupage