@omninewsfb: سلیمان ولد فضل" سکنہ کوہستان، عارضی رہائش خوازہ خیلہ میاں بابا" نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے اور ہم بھی متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ مزید مستند معلومات موصول ہوتے ہی آپ سے شیئر کی جائیں گی