🥀:تصویریں بھیجتی ہے وہ اپنے شوہر کے ساتھ
میں بھی احتراماً لکھ دیتا ھوں پیاری ہیں
2026-07-17 14:56:06
0
Kashif-Bhatti :
👑:دن گزریں گے، ایک دن آئے گا۔۔
میں تم سے دور ہو جاؤں گی۔
لیکن تم مجھے یاد ضرور کرتے رہنا
میں جانتی ہوں کہ ایک نہ ایک دن تم مجھے
مکمل طور پر بھول جاؤ گے
جب میری بھی ایک خاموش سی قبر ہوگی۔
جس پر کچھ دنوں تک مٹی رہے گی
پھر دھوپ اسے سکھا دے گی اور وقت اس میں دراڑیں ڈال دے گا شروع میں شاید کوئی آکر فاتحہ پڑھ لے۔
کوئی نام لے لے، مگر آہستہ آہستہ وہ قدم بھی کم ہو جائیں گے۔ دن گزریں گے، سال بدلیں گے۔
اور میرا ذکر روزمرہ کی باتوں سے نکل جائے گا تب مجھے سمجھ آئے گی کہ دنیا نے کسی کے لیے رکنا نہیں سیکھا۔
یہاں ہر دکھ عارضی ہے اور ہر یاد کی ایک معیار ہوتی ہے۔ آخر کار انسان بھی ایک خاموش قصہ بن جاتا ہے
جس کی قبر تو رہ جاتی ہے، مگر اسے یاد رکھنے والے نہیں رہتے۔
2026-07-10 16:44:35
0
🦋💫❤TeRe BiN💫❤🦋 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 08:52:30
5
Rana Qadeer214238 :
💔💔💔
2026-07-03 19:59:24
5
Bhatti sb :
👍👍👍
2026-07-04 08:35:36
4
🤗🤗Ch گجرخان🤗🚩🤗🚩💜💞 :
💝💝💝
2026-07-04 08:24:08
4
Khokhar صاحب♡ :
💔
2026-07-04 08:24:54
4
♛ملک🙌🏻بادشاہ♛ :
🥺❤️🩹🥺
2026-07-04 07:08:40
4
🎀🫠🎀 :
😳😳😳
2026-07-04 04:20:12
4
user944617550677 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 02:02:28
3
🎀🫠🎀 :
❣️❣️❣️
2026-07-04 04:19:21
3
Asif sukhera 919 :
♥️♥️♥️
2026-07-03 19:59:08
4
Junaid Akram :
❤️❤️❤️
2026-07-06 11:41:34
2
Zeeshan Ali :
👌👌👌
2026-07-04 15:41:14
2
💕Rajput 💕zadii💕 :
🥰🥰🥰
2026-07-06 14:07:54
1
To see more videos from user @naverakhan08, please go to the Tikwm
homepage.