یا اللہ! میرے بھائی کے لیے وہ معجزہ فرما جس کا ہم بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ اس کے جسم میں دوبارہ طاقت اور زندگی کی رونق عطا فرما۔ اس کے لیے ہر لمحہ آسانی، رحمت اور شفا کا سبب بنا دے۔
یا رب العالمین! میری آنکھوں کے آنسوؤں کا واسطہ، میرے دل کے درد کا واسطہ، میرے بھائی پر اپنا کرم فرما۔ ہمیں جلد اس کی خیریت اور بہتری کی خوشخبری عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔ 🤍🤲😭
2026-08-19 06:37:18
0
Muhammad Aamir Gigyani :
❤️❤️❤️
2026-08-25 09:47:55
0
To see more videos from user @littleworld3193, please go to the Tikwm
homepage.