@sardar.editz1: *جب بچے غریبوں کے ہوں تو انہیں سی سی ڈی پار لگا دیتی ہے،* *جب بچے اشرافیہ کے (سفاق دار) کے رشتے دار کے ہوں تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے، تاکہ عدالتوں سے بری کروا لیا جائے،* *یہ ہے اس ملک کا اندھا نظام۔*😭 #1milllionauditon #foryou #100k #imrankhanedits #imrankhan