@awamiactioncommittees: اس شخص کی جدوجہد کو سلام۔ نڈر لیڈر ایسے ہی ہوتے ہیں۔ گرفتاری کا سامنا بھی حوصلے، وقار اور مسکراہٹ کے ساتھ کرتے ہیں۔ اپنے وطن اور اپنے مؤقف کے لیے خود کو ثابت قدمی سے پیش کرتے ہیں۔✌️✊🍁 #kashmir #StandWithKashmir #reelschallenge reelschallenge#kashmiriyat_zindabad #ReleaseShaukatNawazMir