@rao_ra1: صاحبزادہ وقار سلطان کی معزز رکنِ پنجاب اسمبلی برائے بہاولپور سٹی، ڈاکٹر رانا محمد طارق خان (پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپممٹ ) کی رہائش گاہ پر خصوصی آمد۔ اس موقع پر راؤ محمد سلیم ببلی خان، ملک آصف عاشی، راؤ عاصم خان ببلی، رانا محسن، رانا فرحان، ارسلان وڑائچ اور راؤ اسد اللہ ببلی بھی شریکِ محفل تھے۔ خوشگوار اور باوقار ماحول پر ملاقات ہوئی، جس کے دوران ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال، عوامی مسائل اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات باہمی احترام، سیاسی ہم آہنگی اور مضبوط روابط کی ایک خوبصورت عکاس رہی۔ #trending #sahibzadasultan #foryou #bahawalpur #explore @🇵🇰sahibzada waqar sultan✅ @Rana Junaid 333 @Farkh Khokhar @Zafar supari @Mohsinrao302