@big_daddy_786_: 🚨راولاکوٹ کشمیر 🚨 🕌 آذانِ الٰہی کی مقدس صدا کے دوران یزیدی سوچ رکھنے والوں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی، مگر حق اور حوصلے کی آواز کو دبایا نہ جا سکا۔ 📢 مساجد سے اعلانات ہوتے ہی عوام ایک بار پھر عید گاہ کی طرف بڑھنے لگی۔ یہ ثابت ہو گیا کہ ظلم، جبر اور گولی کی طاقت عوامی شعور اور اجتماعی عزم کو شکست نہیں دے سکتی۔ ⚠️ تاحال کسی جانی نقصان کی مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئیں، تاہم حالات پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مظلوموں کی حفاظت فرمائے 🤲 اور حق کی اس جدوجہد کو سرخرو کرے۔ 🍁 📖 یاد رکھو! جب قوم بیدار ہو جائے تو ظلم کے ایوان لرزنے لگتے ہیں، اور تاریخ گواہ ہے کہ حق کی آواز کو کبھی گولیوں سے خاموش نہیں کرایا جا سکا۔ #RightsMovementAJK