@lado2012007mn: محبت جب حد سے گزر جائے تو انسان اپنی ذات کو بھول کر صرف محبوب کا ہو کر رہ جاتا ہے۔ یہ جو تصویر میں لکھا ہے بالكل سچ ہے؛ جب سے تم سے دل لگایا ہے، خود کا ہوش ہی نہیں رہا۔🫀🫶🏻 یہ تمہاری محبت کا کرم ہے کہ اب مجھے خود کو پانے کے لیے بھی تمہاری سوچ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ تیرے عشق میں خود کو کھو دینا ہی میری سب سے بڑی جیت ہے۔❤️✨ LADO M🫀N