@bensbestdeals: #basedbodyworks #hairproducts #hairstyle

BensBestDeals
BensBestDeals
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 04 July 2026 01:49:42 GMT
3488
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bensbestdeals, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#سخي_ارسلان_خان  جسکا تعلق زیدہ ضلع صوابی سے تھا.اور اپنی سخاوت کی وجہ سے بُہت مشہور تھا سخی ارسلا خان سوات کے حُکمران سید اکبر شاہ کی فوج میں رسالدار اور وزیر تھا.جب برٹش سامراج کے ساتھ اُنکی لڑائیاں شروع ہوئی,تو سخی ارسلاخان نے ہر محاذ پر بہادری کے جوہر دکھائے چونکہ برٹش سامراج کی فوجی طاقت زیادہ تھی اسلئے سخی ارسلاخان اور اُسکی  لشکر نے شکست کھائی.برٹش سامراج نے پھر سخی ارسلا خان کو گھیرے میں ڈالا,یہاں تک کہ اُسکے گھر میں داخل ہوکر اُنکے گھر کو لوٹا گیا,اُسی تناظُر میں پشتو میں یہ ٹپہ پھر بُہت مشہور ہوا.. د ارسلا خان قجيري لونړه اوس د فيرنګ په مخکښي ځي سرتور سرونه عبدالکافی نامی مورخ یہ کہانی یوں بیان کرتے ہے کہ پھر ارسلا خان کی برٹش سامراج کے ساتھ دُشمنی شروع ہوئی.یہاں تک کہ ایک جنگ میں سخی ارسلا خان برٹش سامراج کے ساتھ لڑائی لڑتے ہوئے شہید ہوئے .آپکی شہادت کے بعد   آپکے گھر کو لُوٹا گیا اور آپکی بیٹیوں کو پھر انگریز سپاہیوں نے گرفتار کرکے جنرل رابرٹ کے سامنے پیش کیا. اُس تناظُر میں پشتو میں یہ ٹپہ بُہت مشہور ہوا  د ارسلا  خان قجيري لونړه اوس د رابرټ په مخکښي ځي سرتور سرونه...یہ کہانی سوات کے پہلے حُکمران سید اکبر شاہ (1857-1793)  کے دور میں پیش آئی تھی.... Copy

About