@jahaniannewspoint24: ✨ جہانیاں کا خوبصورت بازار ❤️ رونق، خوبصورتی اور اپنے پن کا حسین امتزاج۔ اگر آپ نے ابھی تک جہانیاں کے بازار کی سیر نہیں کی، تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔ 🌆🛍️ #Jahanian #جہانیاں #Punjab #Pakistan #TikTokPakistan