@arshadkhantime: شبقدر میں غیرت کے نام پر دو خواتین سمیت تین افراد قتل کر دیے گئے۔ اصل ذمہ دار کون ہے؟ خواتین، ملزمان، یا پھر دوسروں کی عزت پر حملہ کرنے والا مقتول؟ آخر غیرت کے نام پر معاملات قتل تک کیوں پہنچ جاتے ہیں؟ #police #crime #shabqadar #foryoupage❤️❤️ #news