@ai.man_25: منافقت کی مٹھاس سے، سچائی کی کڑواہٹ ہزار درجہ بہتر ہے۔ جو لوگ دل میں غبار رکھنے کے بجائے سامنے بولنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، وہی اصل میں مخلص ہوتے ہیںں پیٹھ پیچھے گلے شکوے کرنے والوں سے وہ لوگ لاکھ گنا بہتر ہیں جو سامنے آ کر صاف بات کرتے ہیں۔ وضاحتیں تعلقات کو الجھنوں سے بچا لیتی ہیں۔ جہاں وضاحت مانگنے کے لیے سو بار سوچنا نہ پڑے، اور جہاں شکوے بھی محبت اور سچائی کے ساتھ سامنے رکھ دیے جائیں... بس وہی رشتے دل کے سب سے قریب اور پرسکون ہوتے ہیں۔ کچے دھاگوں سے بنے تعلقات میں اتنی ہمت کہاں! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #truelines💯 #trendingsongviralvideoforyouapge #millionviews #selflovejourney #sadstatussongs