@duafamily01: Ô dù chính tâm 3 mái#ochinhtam3mai #ochinhtam

Dưa Family
Dưa Family
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 04 July 2026 05:20:00 GMT
38
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @duafamily01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نصيب اک بات تو بتا سب کو آزماتے ہو یا بس میرے ساتھ ہی ضد ہے؟ کیوں ہر موڑ پہ میرا ہی امتحان لکھا ہے کیا میری دعاؤں میں کوئی کمی ہے یا تیری یہی حد ہے؟ میں نے تو بس ساده سا خواب مانگا تھا تھوڑا سا سکون تھوڑا سا پیار مانگا تھا۔ مگر تو نے ہر خوشی کے بدلے آنسوؤں کا سمندر میرے نام کر دیا۔ لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے مگر میرے صبر کی شاخوں پہ اب تک دکھ ہی اگتے ہیں۔ نہ جانے کب وہ دن آئے گا جب قسمت مسکرا کر کہے گی کہ اب تیری باری ہے۔ میں نے تو کسی کا حق نہیں چھینا کسی کے راستے میں کانٹے نہیں بکھیرے پھر بھی جانے کیوں میرے قدموں تلے ہی کانٹوں کی قطار لگا دی گئی۔ نصیب اگر یہی تیرا انصاف ہے تو اک گزارش سن لے اتنا تو کر کہ میرے دل کو عادت ہو جائے ورنہ ہر نئی ٹھوکر پرانے زخم پھر سے جگا دیتی ہے۔ اور اگر کبھی تیرا دل بدل جائے تو بس اتنا کرنا کہ ایک چھوٹی سی خوشی میرے نام بھی لکھ دینا۔ کیونکہ میں نے زندگی سے زیادہ کچھ نہیں مانگا بس اتنا کہ کسی دن قسمت بھی کہہ دے آج مسکرانے کی باری تمہاری ہے#aloneinworld #alone #CapCut

About