@dil_e_wiran: ذندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے کچھ خواب سجانے۔ مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔ بر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا، اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن ہاتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے۔ جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے۔ بر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے۔ تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے۔ مگر یہاں ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔ مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرائے کر دیے، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے۔ خواب دیکھنے کی سزا ملی محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں منزل کا بھی پتا نہیں۔ بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔ کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔ کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔ مگر وہ تو بے رحم ہے، گھسیٹتی جا رہی ہے۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔ ایک بار آئے اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔ اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔ کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، بالکل بھی نہیں۔🖤❤️‍🩹

دلِ ویراں 🖤
دلِ ویراں 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 July 2026 02:48:07 GMT
41889
4789
55
272

Music

Download

Comments

sami.khan_381
MOحANA :
caption 🥹😭
2026-07-11 12:45:03
1
ranakamal92
Rana Kamal :
Nice🌹😏
2026-07-06 16:41:48
3
muzamil_sipra
𝑷𝒓𝒊𝒏𝒄𝒆 𝑴𝒖𝒛𝒂𝒎𝒊𝒍🫀 :
Caption Plz
2026-07-09 03:51:00
1
mujja___162
فاروق احمدانی :
vase gal ye sahi hy tyde yarrrrr
2026-08-01 05:26:32
1
shahidbahadar276
shahid bahadar :
🥰🥰🥰
2026-07-04 10:34:35
2
nnnnnnnnnnnnnnadeem
Nadeem Bloch :
🌹🌹🌹
2026-07-05 09:50:58
3
rahmatuallah.raan
Rahmatuallah RaaN :
🥰🥰🥰
2026-07-04 04:10:21
2
kashifhameed99
🥷𝐊𝐚𝐒𝐡𝐢𝐅 𝐇𝐚𝐌𝐞𝐞𝐃💖 :
💖💖💖
2026-07-04 17:09:18
3
malik_rashid_7862
🌺 2 yaar Rashid ❤️ Saghir :
❤️❤️❤️
2026-07-05 12:29:49
2
malik.asim96
Malik Asim :
❤️❤️❤️
2026-07-04 15:42:41
1
asmatullahsial57
نواب عصمت اللّٰہ خان سیال :
💙💙💙
2026-07-29 05:55:52
0
ansarar352
MEER❤ANSAR :
🥰🥰🥰
2026-07-26 22:52:46
0
mirsaqliantalpur
FAحAD MOHSIN :
😭😭😭😭😭😭😭😓
2026-07-13 12:16:54
1
nasir_____khosa
Nasir khan :
🥰🥰🥰
2026-07-27 12:10:24
0
anaskhankhan3476
🦅☠️--╾━╤デ╦︻انس نتھوانی 🥷✌️ :
💔💔💔
2026-07-18 02:27:42
0
sanaullah138bodla
SanaUllah Bodlah 138 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 15:37:49
0
farooqmalik0119
farooqmalik :
😭
2026-07-19 04:42:21
0
mehtababbasi524
mehtababbasi524 :
🥰🥰🥰
2026-07-25 07:38:07
0
user32519142109292
03325381119 :
💝💝💝
2026-07-22 19:19:27
0
user110338156
🥷چوہدری بادشاہ🥷 :
😭😭😭
2026-07-24 11:48:36
0
hazoora.khan.164
🤘✌️Hazoora Khan 362 چیف 🤘🥹 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 08:42:40
0
user587108827
ANSAR خا ن :
💓💓💓
2026-07-18 18:21:10
0
adnan.5500
Adnan 5500 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 10:55:33
0
shahbaz.khan.771
Shahbaz Khan 77 :
🥰🥰🥰
2026-07-16 02:39:20
0
imtiazahmed7270
🦋✨Ī𝚖𐍄Ꭵꪋž𝖆Ꮒ𝚖ē∂✨🦋❤️❤️🥀 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 15:54:24
0
To see more videos from user @dil_e_wiran, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About