@dilkiawaaz.s6: بار بار دل چاہتا ہے کہ اسے میسج کیا جائے، فون کیا جائے یا اس سے بات کی جائے، لیکن فوراً ہی وہ "آخری بات" اور اس کا تلخ رویہ دماغ میں گونجنے لگتا ہے جو ہاتھ روک دیتا ہے۔ یہ دل اور دماغ کی جنگ انسان کو شدید ذہنی اذیت دیتی ہے#videoviral #foryoupage_tik_tok_viral_video