@rizwan_ranjha2: "تمہاری لاحاصلی بھی میری محبت کو کم نہ کر سکی۔ ✨" "کچھ ادھورے خواب، کچھ ان کہی محبتیں۔ 🖤" "تصور ہی جب اتنا حسین ہے، تو حقیقت کا عالم کیا ہوگا!" "لاحاصل کی تمنا میں جو سکون ہے، وہ حاصل میں کہاں۔ 💫""سوچو کیا عالم ہوتا... 🥀" "تم اور تمہارا خیال... دونوں ہی بے مثال۔" "محبت حاصل اور لاحاصل سے ماورا ہوتی ہے۔ ❤️" #unfrezzmyaccount #sadshayari #foryoupage #rizwanranjha47 #growmyaccount @꧁•⊹٭🇵🇰𝙹𝚄𝚃𝚃🇧🇭47٭⊹•꧂