ماشاءاللہ کتنی خوبصورت محفل ہے وقت کا وزیر اعظم اور تمام وزراء نیچے بیٹھے ہیں اور ملک کا سب سے بڑا عالم دین ان کو دین کی تبلیغ دے رہا ہے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالٰی دوبارہ ایسا دور واپس لانے اور دوبارہ ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملیں
2026-07-05 04:31:14
62
chishti :
شاہ محمود قریشی اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین I miss you
2 Heere..Aik Sath Bethey Hue Kitna Piyara Mehfil hai ❤️
2026-07-04 18:04:51
16
Ali Raza :
خان صاحب اگر تبلیغ میں جائیں تو پورا پاکستان تبلیغ میں جائے گا ساتھ 😢 اللّٰہ پاک خان جان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲 اور رہائی دے