@spkr.capt.abdkhaliqachak: اسپیکربلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن(ر) عبد الخالق اچکزئی نے *تیسری بلوچستان ہیلتھ لیڈر شپ کانفرنس* کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اسپیکر نے خصوصی طور پر چمن ہیلتھ سیکٹر کے عہدیداران کو اچھی کارگردگی کی بنیاد پر سراہا۔ #achakzaiourpride #speaker #health #captain #balochistan