@usmanedit844: کچھ تو تھا جس کے پیچھے ہم اتنا بھاگے کہ ہمارے پاؤں کے ساتھ ساتھ دلوں پہ بھی چھالے پڑ گئے #poetry🥀 #esthetic #smoothness_trick #fypシ゚viral #foryou
یہ عمر بھر کی مسافت ہے، اس لیے دل کو وسيع رکھنا سیکھ لو۔ زندگی کے راستوں میں لوگ ملتے بھی ہیں اور بچھڑتے بھی کوئی لمحوں کے لیے ساتھ چلتا ہے تو کوئی یاد بن کر رہ جاتا ہے۔ ہر رشتہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، مگر ہر ملاقات کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہے۔ اس لیے نہ ہر جانے والے پر ٹوٹ جاؤ نہ ہر آنے والے پر خود کو لٹا دو۔ بس اتنا سیکھ لو کہ سفر جاری رکھنا ہے، دل کو کڑوا نہیں ہونے دینا ... کیونکہ اصل خوبصورتی اسی میں ہے کہ تم بکھر کر بھی نرم رہو اور بدل کر بھی ... اپنے اصل کو نہ بھولو
2026-07-08 11:42:29
11
AdiL_Bhatti :
:صالحین وہ نہیں ہوتے جن سے گناہ نہ ہوں، صالحین وہ ہوتے ہیں جن کے گناہ انہیں پریشان رکھتے ہیں، وہ بڑی مشکل سے تنکا تنکا کر کے اپنی نیکیوں کا گھونسلہ تعمیر کرتے ہیں
مگر کسی کمزور لمحے میں منہ زور نفس کی آندهی چلتی ہے، اور گھونسلہ بکھر جاتا ہے۔
اتنا بھاگا ہوں تیرے پیچھے کہ،
اب پیروں سے زیادہ دل ہے تھکا ہوا۔ 🖤
2026-07-05 01:40:17
33
ا🐬 :
send caption
2026-08-04 16:47:48
1
Muhammad Malik :
میں نے کسی کو دل سے نہیں نکالا بلکہ وہ سب کے سب اعتبار کے حادثے میں مارے گئے
2026-07-30 19:32:43
1
Kaleem Adnan159 :
is par yhi song 30 sec se ziada rakho
2026-07-08 13:37:41
1
Mahwish Rasheed :
i can relate🙂
2026-07-19 19:08:00
2
❤️💓💕,بس تم :
یہ جو تھم رہی ہے بات کرنے کی عادت
یقین مانو اس کے پیچھے بے حساب سسکیاں ہیں🥀
2026-07-06 18:23:47
12
زوجہ ظفر :
view lines🔥
2026-07-07 18:26:29
2
Dr Bhatti :
من پسند شخص کی آواز ریکارڈ کرلیں
کچھ ویڈیوز بنا کر اپنی گیلری میں رکھ لیں
کچھ تصاویر ساتھ بنا کر محفوظ کر لیں
اُس کے لمس کو محسوس کر لیں
یہ زندگی بھروسے کے قابل نہیں
کیا معلوم کس دن زندگی کی شام ہو جائے
اور آپ اپنے پیاروں کی آواز اور ان کو دیکھنے کے لیے ترس جائیں
2026-07-08 10:54:52
4
U. b. a. i. d :
کوئی ایسا بھی خوبصورت ہو
جس کا سایہ بھی خوبصورت ہو
تجھ کو بھیجا گیا ہے دنیا میں
تاکہ دنیا بھی خوبصورت ہو 🫀