@sukoon_401: کبھی تمہیں اس مطلبی دنیا سے فرصت ملے اور تنہائی تمہارا واحد ساتھی بن جائے تو آپ اپنے فیصلوں،قسموں اور اپنے وعدوں کا ضرور حساب کرنا۔ ۔ یہ بھی سوچنا کہ تم نے حقیقت میں کیا کھویا دیا۔۔۔ میں نے تو وہ شخص ہارا جو میرا ہونے کا ارادہ رکھتا تھا۔مگر تم نے اُس دل کو کھو دیا، جس نے اپنی پوری وفا، محبت اور زندگی صرف تمہارے نام کر چکا تھا۔ میں اپکے لیے ہر امتحان، اور ہر مشکل ہر قربانی اور ہر شرط ہنستے ہوئے قبول کرنے کو تیار تھا۔ لیکن تم نے میری محبت کی قدر کرنے کے بجائے مجھے ذلت، اذیت اور تنہائی کا تحفہ دیا۔ وقت گزر جائے گا، اور لوگ بدل جائیں گے، مگر میری جیسی بےلوث محبت تمہیں دوبارہ کبھی نصیب نہیں ہوگی۔ اگر آپ کو دوسری جنم ملی تب بھی تمہیں میرے جیسا مخلص، وفادار اور بےغرض انسان تمہیں نہیں ملے گا۔ #viral #trending #urdupoetry #deeplines #veiwsproblem
یہ سب کچھ ہونے کے باد۔۔۔۔۔ دن تو جیسے تیسے گزر جاتے ہیں لیکن راتیں اففففف۔ ۔۔۔۔۔ بڑی دردناک ٫ اذیت ناک اور روتے ہوئے گزر جاتی ہیں ۔بہت درد ہوتا ہے بھائی اب رات میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-07-18 07:03:59
5
The Beauty Arts selon :
phir b Akela mukhlis he reh jata hai😔
2026-07-15 08:22:40
2
Y PANHWER :
واه.واہ
2026-07-22 13:57:53
2
گمنام لڑکی :
Kamal
2026-07-21 06:05:00
2
Shahzad Masih :
Kise ko koi fark nai parta
2026-07-19 19:25:51
2
Khurram Saleem :
Qdar krny wala mil jay to uski qadar nhi hoti... behtr milny per Shukar adda krein us Rab Ka behtreen ki talash kabi khatam nhi hoti
2026-07-15 21:20:46
3
Atiya Nisar :
🥰 i like it this post 🥰
2026-07-14 17:04:07
4
الہام 🚩 :
good
2026-07-17 16:47:50
2
zain jahania :
very nice👍
2026-07-19 06:23:02
2
Desert soul :
right 💯
2026-07-17 13:57:17
2
mesar :
true
2026-07-17 15:07:49
2
Sahar Ch :
nice
2026-07-14 20:37:48
2
Yasir :
asa hee hota hay
2026-07-20 19:35:30
2
Mahwish Bashir :
kash.........vo sth nibhaata🥺
2026-07-14 22:32:14
3
سید حسن علی🖤✌️ :
yaad baqi he
2026-07-14 15:32:51
2
Arshad Mehmood :
میں بھی ایسا ہی پھول ہوں
جو اندھیرے میں مہکتا ہے، اور اجالے میں مرجھا جاتا ہے...
2026-07-17 16:37:19
2
shehzadi rajpoot :
ufffffffffff kash koe sch m hmara hota
2026-07-12 20:27:00
2
F 16 :
Same to you
2026-07-13 19:48:17
2
🗡.♫raven>
kya bat ha
2026-07-12 13:46:49
1
💞 MRS FarrukhShahbaz💞 :
my own words
2026-07-11 07:16:36
1
Mera dill b teri trah hy! :
very nice words
2026-07-12 19:34:11
1
m.ramzan.gujjar :
*چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے....❤🩹🥹*
*ہاں ! وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا.....💔🥲*
2026-07-14 14:35:28
2
To see more videos from user @sukoon_401, please go to the Tikwm
homepage.