@user3943803041133: پھر زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان کو لگتا ہے کہ وہ اکیلا ہی ٹھیک ہے۔ نہ کسی سے کوئی گلہ رہتا ہے، نہ کسی بات پر ضد، نہ کسی خواہش کی شدت باقی رہتی ہے۔ دل اتنا تھک چکا ہوتا ہے کہ اب کسی کو منانے، سمجھانے یا روکنے کی چاہت بھی ختم ہو جاتی ہے۔ پھر انسان خاموشی سے اپنے حصے کے دکھ قبول کر لیتا ہے اور ہر معاملہ نصیب کے سپرد کر دیتا ہے۔ کیونکہ اسے یقین ہو جاتا ہے کہ کچھ چیزیں چاہنے سے نہیں ملتیں اور کچھ لوگ کوششوں سے آ پ کے نہیں بنتے۔ تب وہ بس جینا سیکھ لیتا ہے، بغیر شکووں کے، بغیر توقعوں کے، اور بغیر کسی سے حساب مانگے۔ 🖤🥀#تنہائی_بہتر_ہے_جھوٹے_لوگوں_سے_ #unfrezzmyaccount #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount