@nishaa4630: زندگی اپنی شرطوں پر جیو، خوف کے سہارے نہیں۔ اگر موت لکھی ہوئی ہے تو مچھر بھی کافی ہے، اور اگر جینا مقدر میں ہے تو سمندر بھی راستہ دے گا۔ اس لیے لوگوں کی دھمکیوں یا حالات کے خوف سے نہیں، اپنے حوصلے سے جیو۔ یاد رکھو، قسمت کا فیصلہ نہ شور سے بدلتا ہے، نہ ڈر سے۔ جو رب نے لکھ دیا ہے، وہی ہو کر رہے گا۔🔥🌚🏴 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount