محبت جب حد سے بڑھ جائے تو وہ ایک انسان پر آ کر ٹھہر جاتی ہے۔ میری ذات کا سفر بھی تم پر آ کر رک گیا ہے، جہاں محبت کی تمام حدیں ختم ہو جاتی ہیں۔ اب اس دل کو کسی اور کی چاہ ہے نہ کسی اور منزل کی تلاش۔
تم سے ہی میری صبحیں ہیں اور تمہی پر میری شامیں ڈھلتی ہیں۔ میری ہر سوچ، ہر سانس اور ہر خواب صرف تم سے شروع ہو کر تمہی پر ختم ہوتا ہے۔ اگر سچ کہوں تو تم صرف میری زندگی کا حصہ نہیں ہو، بلکہ میری پوری کائنات ہو۔
میری دنیا اب تم سے ہے، تم میں ہے اور تم پر ہی ختم ہوتی ہے۔ تمہارے بعد نہ کوئی راستہ بچتا ہے اور نہ کوئی منزل۔۔۔!!!😔
2026-07-04 20:44:21
0
JACK RICHARD :
hayyeeeeeee
2026-07-04 18:51:44
0
Saeed hassan :
👍👍
2026-07-04 14:59:41
0
Shan Bahi :
mano✨:اُس نے جاتے وقت خدا حافظ نہیں کہا۔
مجھ پر لازم ہے عمر بھر کا انتظار کرنا ۔ 💔
2026-07-04 20:54:21
0
naina khan :
aankh bhar aai meri
2026-07-04 08:30:05
1
Usman Khan 786 :
😭😭😭😭 aaap pareshan nai ho me ap k sath hn
2026-07-04 22:19:02
0
S. Sajjad :
کوئی بھولا ہوا یاد آیا 😇😊
2026-07-04 15:02:29
1
Shazia Hanif :
2026-07-04 13:06:15
1
@ahmer. ali345 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 12:46:54
1
Rohan junaid :
🥰🥰🥰
2026-07-04 08:03:51
2
hussnainmalik,,❤️ :
🥰🥰🥰
2026-07-04 12:01:30
1
Rizwanmayo :
🥰🥰🥰
2026-07-04 10:11:46
1
Adil Badshah :
💞💞💖💖💖💞💞
2026-07-04 09:15:10
1
Jannat :
🥰🥰🥰
2026-07-04 07:04:44
1
🇧🇭💕Abdullah💕🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 08:02:07
1
🇧🇭💕Abdullah💕🇵🇰 :
🌹🌹🌹
2026-07-04 08:02:08
1
malik0304 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 05:16:51
0
Asad Ali SHAHI :
❤️❤️❤️
2026-07-04 05:13:17
0
To see more videos from user @mahirajpoot655, please go to the Tikwm
homepage.