باتوں باتوں میں خرافات پہ آسکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آسکتا ہے
اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ
بانٹنے والا بھی تو خیرات پہ آسکتا ہے
اللہ پاک ہم سب کوغرور و تکبر سے محفوظ رکھے آمین
2026-07-05 20:37:40
0
Tanzeel Arain :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم