@zidi__queen__11: "دیکھ یار! تیرے چکر میں دوسری پٹائی بالکل نہیں، کیونکہ اپنی لائلٹی صرف تیرے لیے فکس ہے۔ دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے، کوئی جتنا مرضی مکھن لگا لے، لیکن تیرے جیسے پاگل اور سچے دوست کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ تیرے سارے نخرے اٹھانے اور تیرے ساتھ پنگے لینے کے بعد اب کسی اور کو جھیلنے کا حوصلہ ہی نہیں ہے۔ تو میری وہ بیسٹی ہے جس کے ساتھ میں اپنی پوری زندگی بلا جھجھک شیئر کر سکتی ہوں، اور سچی بات ہے، مجھے اس لائلٹی پر فخر ہے!" 🔒👯♀️ @༄❥𝑴𝒆𝒉ن𝒂𝒛✿᭄࿐ @𝑴🌷🕊️ #bestievideos💫🥀🌎 #1millionviews😘😘😘 #1millionfollower #viral?videotiktok😇😇1mellean #urducaptionfypシ゚viral