@herwiffy512: @Mr Raجa512🦋 “آمین یا رب العالمین… 🤍 یا اللہ! ہر میاں بیوی کے درمیان محبت، رحمت، سکون اور وفاداری ہمیشہ قائم رکھ۔ ہمارے گھروں کو اپنی برکتوں سے بھر دے، ہمارے رشتوں کو اپنی رضا کا ذریعہ بنا دے، اور ہمیں دنیا و آخرت دونوں میں ایک دوسرے کے لیے بہترین ساتھی بنا دے۔ آمین#1millionaudition #foryoupageofficiall #DuaForHusband