@shabi._.03: تم ہو تو سب کچھ ہے ہر خوشی مکمل بر لمحہ خوبصورت ہر سانس میں زندگی کا احساس اور اگر تم نہ ہو تو سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ بھی نہیں رہتا۔ میری خواہشات میری دعائیں میری ہر امید تم سے جڑی ہوئی ہے۔ میں نے کبھی کسی کو اس طرح نہیں چاہا جیسے تمہیں چاہا ہے، اور شاید کبھی چاہ بھی نہ سکوں۔ تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں بلکہ میری دنیا ہو میرا سکون ہو میری وہ عادت ہو جس کے بغیر جینا مشکل لگتا ہے۔ اگر کبھی قسمت ہمیں آزمانے لگے فاصلے بڑھنے لگیں یا حالات بدل جائیں تب بھی میرا دل یہی کہے گا کہ مجھے وہ دنیا ہی .... نہیں دیکھنی جس میں تم میرے ساتھ نہ ہو کیونکہ میری اصل دنیا تو تم ہو #foryou #aesthetic #fyp #trending #100k

04:10
04:10
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 July 2026 06:10:29 GMT
3901
346
2
84

Music

Download

Comments

chuzzii6483
♡🐣chuzzii🐣♡ :
🥺🥺🥺
2026-07-04 06:24:17
1
callmenanhiic_jaan
Echo- of -Pain😭💔 :
@Vanesh⚜️💛 reply 🥺
2026-07-04 19:09:20
1
To see more videos from user @shabi._.03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About