@f_4_furqan: ہر کندھا سر رکھنے کے لیے نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ آپ کا دکھ صرف اس لیے سنتے ہیں تاکہ وہ آپ کی کمزوریوں کو جان سکیں اور وقت آنے پر انہیں آپ کے خلاف استعمال کر سکیں۔ اس لیے اپنی داستانیں سنانے سے پہلے دیکھ لیا کریں کہ سامنے والا واقعی مخلص ہے یا صرف آپ کا تماشا دیکھ رہا ہے۔😶🖤 #fyp #repost #fypシ #unfrezzmyaccount