@userzaara_hussaini: 🔴 آہستہ چلیں... 🔴 آہستہ چلیں... 🔴 آہستہ چلیں... اے ہمارے محبوب کے لے جانے والو آہستہ چلو 💔😭 ہمیں تیار تو ہو لینے دو کیسے اتنا جلدی ہم سے ہمارہ باپ جدا کررہے ہو 💔 ہمیں کچھ اور باتیں کرنی ہے کہاں لیکر جارہے ہو ہمارے آقا کو💔 🥺 پوری جنگ کے احوال سنانے ہیں 😭 آقا دیکھیں جو آپ نے فرمایا تھا کہ دشمن کو گھٹنوں کے بل لیکر آئیں گے اے ہمارے آقا دیکھے آج دشمن شکست خوردہ ہے 💔🥺😭 مگر یہ خوشخبری سننے والے پ ہمیں جواب ہی نہیں دے رہے ہیں 😭 ایسی خاموشی جوانوں کی قمر ٹوٹ گئی 💔🥺😭مرشد 🔹 رہبرِ شہیدِ کے پیکرِ مطہر کو عوامی وداع کے مقام پر لائے جانے کے دل سوز اور رقت انگیز لمحات #explore #viral #reels #islam #muslim