@kiran_writes661: کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں بار بار بیان کرتے کرتے انسان تھک جاتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب سہنے کی عادت پڑ جاتی ہے، اور دل میں موجود ہر شکوہ ہر گلہ خاموشی کی تہوں میں دفن ہو جاتا ہے۔ تب نہ شکایت باقی رہتی ہے، نہ وضاحت کی خواہش۔ بس ایک گہری چپ ساتھ رہتی ہے، اور اس چپ کے پیچھے ایک ایسا انسان جو بہت کچھ محسوس کرتا ہے، مگر اب کچھ کہتا نہیں اس کے لیے خوشی غم برابر ہو جاتے ہیں اور پھر چاہ کر بھی وہ خود کو بولنے پر آمادہ نہیں کر پاتا ایسا انسان پہاڑوں سا وزن اٹھائے ہوئے ہوتا ہے مگر اف تک نہیں کرتا۔۔#poetry #fyp #foryou#foryoupage #kiran_writes661