@ghani_khan141: صبح اٹھو، نہاؤ، ناشتہ کرو پھر کام پر جاؤ، سارا دن کام کرنے کے بعد شام کو واپس گھر آؤ، کھانا کھاؤ، موبائل دیکھو اور سو جاؤ، صبح پھر وہی سب کچھ، اسی طرح ایک دن موت اجائے گی۔ کیا یہی زندگی جینے آئے ہو؟ اگر یہ سب اپنی مرضی سے کر رہے ہو تو ٹھیک ہے ورنہ ہر گز نہیں۔ #pashtosong #ghanikhan #pashtopoetry #ghanikhanbabapoetry

جوند پرست غنی🍂
جوند پرست غنی🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 04 July 2026 07:49:39 GMT
5576
315
11
7

Music

Download

Comments

muhammadfayaz216
Muhammad Fayaz3565 :
زندگی میں کامیابی کی سیڑھیاں چڑھنا اور اونچے مقامات حاصل کرنا ہر انسان کا خواب ہوتا ہے، لیکن اصل امتحان تب شروع ہوتا ہے جب آپ بلندی پر پہنچ جاتے ہیں۔ اگر آپ کا عہدہ، آپ کا پیسہ یا آپ کی کامیابی آپ کو مغرور بنا دے اور آپ اپنے سے کم تر لوگوں کی تذلیل کرنے لگیں، تو وہ بلندی اصل میں آپ کی اخلاقی پستی کی نشانی ہے۔ سچی اور مستقل کامیابی وہی ہے جو انسان کے دل میں عاجزی، رحم دلی اور دوسروں کے لیے تڑپ پیدا کرے۔ ہمیشہ زمین سے جڑے رہیں کیونکہ بلندی سے گرنے میں وقت نہیں لگتا۔
2026-07-05 12:52:21
0
abdullah334404
Abdullah Dawar :
❤️❤️❤️
2026-07-06 08:06:40
0
m_ishfaq_a
꧁⏳꧂ :
🥰🥰🥰
2026-07-05 14:49:45
0
hayatmarwan72
Hayat Marwan :
❤️❤️❤️
2026-07-05 08:22:33
0
drahmado6
Ahmad❤ :
🥰🥰🥰
2026-07-05 05:46:40
0
mk.khan8194
wajid khan :
🥰😎🥰
2026-07-04 17:45:36
0
shaheen.king828
Awais Khani :
🥰🥰🥰
2026-07-04 16:57:04
0
shaukat.afghan47
Shaukat Afghan :
🥰🥰🥰
2026-07-04 16:18:39
0
saidshahab718
🌃Shaحاb🌛 :
❤️❤️❤️
2026-07-04 16:16:09
0
jani_ah302
♦💎 خلجی 💎 ♦ :
💔💔💔
2026-07-04 07:57:19
0
cutelovers012
@Imadkhan667 :
♥️♥️♥️
2026-07-06 12:42:03
0
To see more videos from user @ghani_khan141, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About