@mahi_writes301: دن گزر جاتے ہیں مگر ماں کی یاد کبھی پرانی نہیں ہوتی۔ اللہ تعالیٰ میری ماں پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻🌸 #creatorsearchinsights #emotionalpoetry #missyoumom #motherlove #poetryfromheart