ہم یوسفِ زمان تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہربان تھے ابھی کل کی بات ہے
وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زبان پر
موضوعِ داستان تھے ابھی کل کی بات ہے
جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں وہ
اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے
کچھ حادثوں سے گھر گیا محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
2026-07-08 05:10:06
0
khokhar zaadi :
👍🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-05 00:49:28
0
♥️♥️♥️ :
👍💯💯💯💯👍
2026-07-04 20:45:41
0
zehraRaza :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰👍👍👍👍
2026-07-04 13:35:58
0
♥️سومیا رائٹس❣️ :
🥰🥰🥰
2026-07-04 08:03:14
0
user966185185879 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 08:41:44
0
To see more videos from user @hutfatxbkt5, please go to the Tikwm
homepage.