@faizan.hussain13: پشاور: چوری اوپر سے سینہ زوری، مسلسل غیر حاضری کی وجہ پوچھنے پر سرکاری ملازم آپے سے باہر پشاور: محکمہ اوقاف کا ملازم عمیر علی مسلسل 3 ماہ تک غیر حاضری رہا پشاور: مسلسل غیر حاضری پر محکمہ اوقاف نے ملازم کی تنخواہ روک دی پشاور: تنخواہ روکنے پر ملزم ملک عمیر علی کلاشنکوف سمیت محکمہ اوقاف کے دفتر پہنچ گیا پشاور: ملزم ملک عمیر علی فائرنگ کرتے ہوئے اوقاف کے ایڈمنسٹریٹر کے دفتر میں داخل پشاور: فائرنگ سے عملہ محفوظ، موقع پر موجود دیگر ملازمین نے ملزم سے اسلحہ چھین لیا پشاور: ملزم ملک عمیر علی کی فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے اگئی پشاور: ملزم ملک عمیر علی کےخلاف تھانہ فقیر آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے پشاور: پولیس ملزم ملک عمیر علی کی گرفتاری کےلئے چھاپے مار رہی ہے، پولیس حکام #Pakistan #peshawar #foryou #firing