اُکتا تو خیر کب کے گئے زندگی سے ہم
کچھ ہے کہ جِس کو چھوڑ کے جایا نہیں گیا
2026-07-04 13:19:28
5
Silent :
dolaat to any jany wali cheez hai aur muhlis yar br br nahi milty 🥰🥰🥰
2026-08-21 06:16:48
1
💔💔💔💔💔 :
balkol sahi 👍
2026-07-05 13:07:07
0
❤️🩹انت لحیات 🫀 :
2026-07-04 08:38:16
4
s🖤 :
right 💯
2026-07-11 04:13:36
0
✨ Ali Hassan ✨ :
song name ?
2026-07-06 10:39:10
0
بخت وچ آونڑڈےلوگ تعبدار ہوسن :
تم مخلص ڈھونڈنے نکلو گے تو اداکار ملیں گے"جس کا احساس انسان کو اس وقت ہوتا ہے جب اس کی اپنی روح زخموں سے چور ہوتی ہے۔ آج کا دور "کردار" کا نہیں، "کردار نگاری" کا دور ہے۔ لوگ محبت نہیں کرتے، محبت کا ڈرامہ کرتے ہیں۔ ہمدردی نہیں جتاتے، ہمدردی کی اداکاری کرتے ہیں۔
ہم اکثر ان لوگوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو ہماری خاموشی کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، جو ہمارے دکھوں میں بنا کسی مقصد کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ہم انہیں معمولی سمجھ لیتے ہیں کیونکہ ان کا خلوص اتنا سادہ ہوتا ہے کہ اس میں کوئی "شو آف" نہیں ہوتا۔ مگر جب وہی سادہ لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں، تو پیچھے صرف مصنوعی مسکراہٹیں اور نقلی ہمدردیاں رہ جاتی ہیں۔ تب سمجھ آتا ہے کہ وہ شخص جو کسی ڈرامے کے بغیر، بس اپنی موجودگی سے ہمیں سکون دیتا تھا، وہ ایک نعمت تھا۔
یاد رکھنا! جس دن آپ کو یہ احساس ہو جائے کہ آپ کی زندگی میں موجود ہر شخص صرف اپنا کردار نبھا رہا ہے، اس دن آپ خود کو سب سے زیادہ تنہا پائیں گے۔ تب آپ کو وہ "خالص انسان" شدت سے یاد آئے گا، لیکن تب تک دنیا آپ کے ہاتھ میں صرف سکرپٹ (Script) چھوڑ چکی ہوگی، جذبات نہیں۔
2026-07-05 17:24:12
1
Sahito habib :
Allah pak ap ko barikat ata kare Ameen 🥰
2026-07-05 01:54:18
1
Ali Haider :
Plzzz caption 👐💙
2026-07-06 11:32:38
0
🌺Janjua🇵🇰 :
💯bilkul
2026-07-04 11:07:03
2
waseem_jutt.01 :
right 👍
2026-07-04 14:30:09
1
Qasim Sheikh :
haq g
2026-07-09 16:40:51
0
Shahbaz tula 786🇵🇰🇸🇦 :
*دنیا میں اگر پہلی فرصت میں کوئی چیز ضروری رکھنی ہو تو انتخاب ہمیشہ اپنی ذہنی سکون کا کریں ۔۔💯🙂🥀*
2026-07-14 15:15:35
1
💞𝙈𝙊𝘼𝙕𝘼𝙈 𝙂𝙊𝙉𝘿𝘼𝙇💞 :
ہم مخلص کے ساتھ مخلص ہو کر چلتے ہیں کسی کی دولت دیکھ کر ہم نے یار نہیں بدلے
2026-07-13 15:01:47
0
babar Khan :
زبردست👍
2026-07-04 16:59:13
0
. *`𝑆 𝐴 𝐼 F ا ل ا ہ 🦁` :
Ji bilkul 🥀❤️🩹
2026-07-06 15:38:11
0
𝒜𝓁𝑜𝓃𝑒_𝐵𝑜𝓎،🤍🖤 :
please support me
2026-07-04 08:56:35
1
Muhammad Yaseen Shaikh :
دل ہی تو تھا۔۔۔
بس کسی کا بھر گیا، کسی کا مر گیا۔
کچھ محبتیں شور نہیں کرتیں، بس خاموشی سے انسان کے اندر ختم ہو جاتی ہیں۔ کبھی کسی کی باتوں میں سکون ملتا تھا، آج اسی کی خاموشی دل کو توڑ دیتی ہے۔
عجیب ہوتا ہے نا۔۔۔
جس شخص کے بغیر ایک لمحہ گزارنا مشکل لگتا تھا، وہی ایک دن بغیر کچھ کہے بدل جاتا ہے۔ نہ لڑائی۔۔۔ نہ شکایت۔۔۔ بس آہستہ آہستہ احساس ختم ہو جاتے ہیں۔
اور پھر انسان ہنستے ہوئے بھی اندر سے خالی ہو جاتا ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے، مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو صرف جینے کی عادت بن جاتے ہیں۔
دل تو آخر دل تھا۔۔۔
کسی نے تھام کر چھوڑ دیا اور کسی نے چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے توڑ دیا۔۔۔!!!😔
2026-07-07 22:30:12
0
درویش🚩🖤 :
🙌
2026-07-04 08:18:42
1
درویش🚩🖤 :
💯
2026-07-04 08:18:34
1
★〽️ahi★ :
♥️♥️♥️
2026-07-04 08:29:25
1
عاقل کا🥷Rai Bakhtiar Kharal :
💔💔💔
2026-07-04 09:03:29
1
🖤CHAIRMAN 🇧🇫 :
☺️☺️☺️
2026-07-04 09:18:30
1
🌷Huda queen 🌷 :
❤️❤️❤️👍👍👍
2026-07-04 09:00:02
1
༒͢👑 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 🦅࿐ :
💯🙌
2026-07-04 08:19:00
1
To see more videos from user @imran_7.5.12, please go to the Tikwm
homepage.