@shahzada.choudary: عورت صرف ایک بیوی نہیں ہوتی وہ ایک انسان بھی ہوتی ہے جو جذبات بھی رکھتی ہے ،اسے بھی درد ہوتا ہے ،وہ بھی تھکتی ہے ،اسے بھی اپنے تھکن کے لمحوں میں سکون چاہیے ہوتا ہے ،لیکن ہمارے معاشرے میں عورت کو صرف ایک جملہ سننے کو ملتا ہے "تم سارا دن کرتی ہی کیا ہو " حلانکے وہی کام ایک مرد کو کرنے پڑ جاییں تو وہ دو دن میں پاگل ہو جائے ،وہ صرف اک ہفتہ اپنے بچے بھی نہ سمبھال پایے ، عورت کی خامیوں کو زیر بحث لانے کی بجاے اسکی حوصلہ افزائی کریں اور احساس دلائیں کے میرے گھر کا نظام چلانے میں تمہارا کلیدی کردار ہے تم میرا ساتھ نہ دیتی تو شاید میں یہ سب نہ کر پاتا،جب ہم دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں تو بھول جاتے ہیں تین انگلیاں ہماری طرف بھی ہیں ہم دوسروں کی غلطیوں کو بوہت آسانی سے دیکھ لیتے ہیں لیکن اپنی غلطیوں پر پردہ ڈال دیتے ہیں ، اصل خوبصورتی یہ ہے کے ہم انہیں نہایت محبت سے “appreciate” کریں ۔۔۔💯🙇🏻♂️♥️