@meribakrimerizindagi_n5: میرا عشق ہے یا فتور ہے ❤️🔥🥀 meri bakri میرا sakoon ہے🫀#fypシ゚viral #trendingsong #foryou #meribakrimerizindagi #fyppppppppppppppppppppppp
@Silent jani😔:شام کی پلکوں پہ ______ لرزتے رہنا
ڈوب جائے جو یہ منظر تو برستے رہنا
اسکی عادت وہی ہر بات ادھوری کرنا
اور پھر بات کا ____ مفہوم بدلتے رہنا
آگ سے سیکھ لیا ہے __ یہ قرینہ ہم نے
بجھ بھی جانا تو بری دیر سلگتے رہنا
جانے کس عمر میں جائیگی یہ عادت ہماری
روٹھنا اس سے تو _ اوروں سے الجھتے رہنا
2026-07-04 16:37:35
1
To see more videos from user @meribakrimerizindagi_n5, please go to the Tikwm
homepage.