@toseef_ke_kahani143: تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے سچ بتاؤں ہم نے تو سب کچھ ہارنے کا فیصلہ کر لیا تھا راتوں کی نیند چین سکون عزت سب صرف تمہیں پانے کے لیے پر قسمت کے آگے کس کی چلتی ہے کچھ لوگ دعاؤں سے بھی نہیں ملتے کچھ لوگ نصیب میں لکھے ہی نہیں ہوتے آج بھی دل یہی کہتا ہے کاش وقت پلٹ جائے کاش تمہیں بتا سکوں کہ کتنی شدت سے چاہا تھا تمہیں اگر یہ لفظ تمہارے دل کو چھو گئے ہیں تو اپنی کہانی کمنٹ میں لکھ دو شاید کسی کا دل ہلکا ہو جائے. #ToseefKiKahani #urdulin#urdupoetrystatus