@m.kashi409: ✨ اب فیصلہ آپ کریں! آپ کے مطابق اس سیلنگ پر کون سا رنگ سب سے زیادہ خوبصورت لگے گا؟ 🤍 وائٹ 🤎 آف وائٹ 🩶 گرے یا کوئی اور؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں، آپ کا مشورہ ہمارے لیے قیمتی ہے۔ ❤️ #FalseCeiling #CeilingDesign #CeilingWork #WallMoulding #InteriorDesign