تو بھی نہ مل سکا ہمیں عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
2026-07-04 12:45:57
5
🪶ن :
Heyyyyy oyyyyyy veer g ky Lafaza ha yrr 🥹😢
2026-07-04 09:08:50
1
𓆩𓆪 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐝𝐚 𓆩𓆪 :
Hyyyyyy💔
2026-07-04 13:50:02
2
Afzal mughal🇵🇰✈️🇦🇪 :
waho
2026-07-04 20:26:34
0
👑𝘡𝘢𝘠𝘯❤️ :
2026-07-04 14:30:27
1
×͜×Håsñåïñ᭄✿ :
❤️🩹
2026-07-04 17:09:38
0
𓆩♡𓆪 E м σ т ι σ и ѕ 𓆩♡𓆪 :
heart broken people visit my profile 💔
2026-07-04 09:30:21
0
masterworld33 :
wow yar kmal ho bhai
2026-07-04 20:50:08
0
Omar :
Allah knows better for each move🥰🥰🥰
2026-07-04 09:06:38
0
طلحہٰ ۳۱۳🚩 :
كمال 😍
2026-07-04 14:24:58
0
@# Jamshaid cholistani#@ :
واہ سردار احسان تیرے الفاظ 💔💔😭
2026-07-04 10:11:47
0
𝐬𝐡𝐞𝐫.𝐳𝐚𝐦𝐚𝐧.⚔️لغاری :
باکمال سردار کچھ ہمارے لیا بھی لائینیں ہوجائیں۔۔۔۔۔ 🥰😘❤️
2026-07-04 09:09:08
0
user13057362 :
آپکے پسندیدہ شاعر ہیں میرے ❤️❤️❤️❤️
2026-07-04 15:34:52
0
Sidhu💞 :
hyyyy Kia Drd hy😢
2026-07-04 09:07:14
0
wooo :
g
2026-07-04 09:47:22
0
foot wear shoes :
Nazar Farid. From arifwala. Ek vidoe one siad love ❤️
2026-07-04 09:07:30
0
گہری چپ 🖤 :
کبھی تو آ وعدوں کا انبار اٹھائے ہوئے
ہم بھی پھرے تیری باتوں سے دل بہلائے ہوئے
دے رہے ہیں وہ جینے کی تسلی مجھے
غیر کی مہندی ہتھیلی پر رچائے ہوئے
آج وہ آئے ہیں الوداع کہنے مجھے
اپنی انکھوں میں نئے خواب سجائے ہوئے
کہیں مل جا بیٹھ لیں دو گھڑی کے لیے
زمانے بیت گئے قصہ غم سنائے ہوئے
جدھر جاتا تھا میں سر اٹھا کے کبھی
ادھر سے لوٹا ہوں میں سر جھکائے ہوئے
وہ جن کی ہنسی کے تذکرے تھے عروج پر
اج وہ پھرتے ہیں دنیا سے اکتائے ہوئے
آج وہ ہو جائیں گے عمر کسی اور کے
رائگاں گئے تیرے وعدے نبھائے ہوئے 💔🙂
2026-07-05 05:06:18
0
N A E E M ❤️🩹 :
انتخاب اگر غلط ہو تو انسان سلطنت ھار جاتا ہے ❣️
2026-07-04 11:00:19
0
Jam N :
نا کہ کبھی تو ا وعدوں کا انبار اٹھائے ہوئے
ہم بھی پھر تیری باتوں سے دل بہلائے ہوئے
دے رہے ہیں وہ جینے کی تسلی مجھے
غیر کی مہدی ہتھیلی پر جائے ہوئے
اج وہ ائے ہیں الوداع کہنے مجھے
اپنی انکھوں میں نئے خواب سجائے ہوئے
کہیں مل جا کہیں مل جا بیٹھنے دو گھڑی کے لیے
زمانے بیت گئے قصہ غم سنائے ہوئے
جدھر جاتا تھا میں سر اٹھا کے کبھی
ادھر سے لوٹا ہوں میں سر جھکائے ہوئے
وہ جن کی ہنسی کے تذکرے تھے عروج پر
اج وہ پھرتے ہیں دنیا سے اکتائے ہوئے
دیکھیے گا کہ اج وہ ہو جائیں گے احسان کسی اور کے
رائے کہاں گئے تیرے وعدے نبھائے ہوئے
2026-07-04 09:18:37
0
🫀🥀☄️ :
waaaaah kabe to reply ana chaheya hmmay be 🌚
2026-07-04 10:50:30
0
Alone girl 😔❤️🔥 :
کاٹنی ہے مجھے اک عمر ، اب آپ کے بغیر ۔۔۔!
پر کیا کروں مجھ سے تو ایک رات نہیں کٹ رہی۔۔۔۔😔😔
2026-07-12 17:56:40
0
Malik Sab :
🥰🥰🥰
2026-07-06 14:18:05
0
Zeeshan ❤️😘 :
🥺🥺🥺
2026-07-07 20:04:42
0
ARsل aن Ali :
🖤🖤🖤
2026-07-04 09:06:32
0
To see more videos from user @ehsan.ali049, please go to the Tikwm
homepage.