@khakzadii512: جب کردار حسینی ہو تو رخصت کرتے وقت ہر آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے ♥️ ⭕شہید سپریم لیڈر کی الوداعی تقریب میں بیرونِ ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں کی آنکھیں بھی اشک بار ہو گئیں۔ شہید رہبر کی جدائی کے غم میں ان کے آنسو اور گریہ اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ یہ سانحہ صرف ایک قوم کا نہیں بلکہ پوری امت اور دنیا بھر کے آزادی پسند انسانوں کا مشترکہ دکھ ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔#standwithiran #ayatollahalikhamenei #رہبر_معظم_سید_علی_خامنہ_ای #hayehussain🙏🏻😭 #allahuakbar