@falakprince84: گجرانوالہ کے علاقہ پرانی چونگی میں سرنڈر پھٹنے کی وجہ سے فیکٹری اور دو گھر بھی تباہ ہو گئے اور گھر کے رہائشیوں کو کچھ زخمی عورتوں اور بچوں کو ریسکیو ٹیم میں فورا ہسپتال پہنچا دیا اس وقت بھی فیکٹری کے اندر دو بندے زندگی اور موت کے درمیان پھنسے ہوئے ہیں دعا کریں اللہ پاک ان کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین ـ