حقیقت تو یہ ہے کہ اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہوتا لوگ صرف وقت، ضروت اور مصلحت کے مطابق تعلق رکھتے ہیں
2026-07-04 11:21:24
21
بلاول ⚜️ :
مخلص کو کبھی مخلص نہیں ملا میں نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھا ہے 🪐🤎
⏤͟͟͞͞🌷
2026-07-04 17:07:55
8
zaykhan55 :
Captain
2026-07-04 19:14:35
2
Ch Shuban :
song bhoot acha ya wala mena bhoot suna ha
2026-07-04 17:58:14
2
shoaib lodhran ka sehzada :
2026-07-04 17:03:40
1
𝔅ℌ𝔞𝔱𝔱𝔦🦅 :
Mafi ❤️🩹
2026-07-04 18:15:21
0
R❤️🩹 :
poetry lovers visit my I'd
2026-07-04 18:57:08
2
💗🦢 :
Caption 💯🥴
2026-07-04 10:36:47
1
اپ کا شانو 💘 :
oy itna din bad ya song samna aya dil hil gya🥹😂😂
2026-07-04 20:27:04
0
🌷محترمہ🌸 :
جب میں خوشی سے ہوا میں اُڑ رہی تھی، جب میرے پاؤں زمین پر ٹکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے، جب مجھے احساس ہوا کہ تم ہی وہ شخص ہو جس کے ساتھ میں اپنی پوری زندگی ہنسی خوشی گزار سکتی ہوں، وہ میری زندگی کا سب سے حسین دن تھا۔ آج بھی اس دن کو یاد کروں تو وہی سکون محسوس ہوتا ہے۔ مگر زندگی میں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، اور جن سے سچی محبت ہو جائے ان کا جانا اندر سے توڑ دیتا ہے۔ میں نہیں جانتی تم میرے بعد خوش ہو یا نہیں، لیکن میں خوش نہیں ہوں، میں تمہارے بغیر ادھوری ہو گئی ہوں۔ میں یہ بھی نہیں جانتی تم نے مجھے کیوں چھوڑ دیا، مناسب سمجھا یا نہیں، میں نے ہر طرح سے تمہیں روکنے کی کوشش کی، اپنی محبت پر خلوص محبت میں نے تمہیں محسوس کروائی، اپنی انا میں نے تم پر وار دی، اپنی عزت میں نے تم پر قربان کر دی، مگر پھر بھی تم چلے گئے۔
نہیں دی آج بھی وہ تمہاری جگہ خالی ہے، کوئی نہیں ہے وہاں۔ پہلے جو وقت تمہارے ساتھ گزرتا تھا، آج وہ وقت تنہائی میں گزرتا ہے۔ پہلے جو باتیں میں تم سے کرتی تھی، اب وہ باتیں میں اللہ سے کر لیتی ہوں۔ پہلے جب میری گھر والوں سے کبھی بات ہوتی تھی تو میں فوراً موبائل اٹھاتی تھی اور تمہیں سب بتاتی تھی، اور تم کہا کرتے تھے: تم رو نہیں میری جان، آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، پیاری آنکھیں رونے کے لیے نہیں بنی۔ آج بھی وہی راتیں ہیں، وہی خاموشی ہے، وہی سوال ہیں، بس فرق اتنا ہے کہ اب تم نہیں ہو۔ میں آج بھی تمہیں یاد کرتی ہوں، مگر اب شکوہ نہیں، بس ایک خالی پن ہے جو کسی اور سے بھرا نہیں جا سکتا۔ میں نہیں جانتی تم نے میری جگہ کسی اور کو دی یا نہیں، مگر یہ ضرور جانتی ہوں کہ تمہاری جگہ میں نے آج تک کسی کو نہیں دی۔ آج بھی وہ جگہ خالی ہے، کوئی نہیں ہے وہاں، پہلے جو وقت تمہارے ساتھ گزرتا تھا، آج وہ وقت تنہائی میں گزرتا ہے۔
2026-07-04 19:31:16
1
SAITH.🕸️ :
فتویٰ لگا ہے خاموشی پہ تربیت کا ورنہ
میں بتاتا مسئلہِ اَنا میں کتنے خراب ہیں ہم ____🖤 🥀
2026-07-04 18:21:41
0
⭒๋𝐀𝐇♡🎀 :
nawa Dil dar 🌚❤️🩹
2026-07-04 18:43:59
1
Offline ❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-07-04 16:21:50
2
سندھو کھتے ہیں 💸 :
💓💓💓
2026-07-04 10:57:53
3
Asadali 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 18:08:35
1
🎭.SARKAR.G.⚜️🚩 :
💗💗💗
2026-07-04 18:47:55
1
S❤️K🥰Mano Billy❤️🥰 :
🥺🥺💔
2026-07-04 10:34:32
4
*𓂃𝐀͢ɭ๏ղ֟፝𝛆̽ 𝐆ī֟ɼ֟፝ɭ ⏤꯭♡₊˚ :
🙌
2026-07-04 17:49:28
2
Muhammad Ali Abbas 😘 :
💔💔💔
2026-07-04 16:33:23
2
Muhammad Ali Abbas 😘 :
😔😔😔
2026-07-04 16:33:12
1
سفیان جٹ،🙌🥂 :
♥️♥️♥️
2026-07-04 17:59:35
1
,😍 A D N A N 🥰 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 21:52:41
0
hamzach :
🥰🥰🥰
2026-07-04 17:03:17
0
To see more videos from user @last.hope125, please go to the Tikwm
homepage.