@anabiahunyaar: زندگی میں ہر شخص ہمارا نصیب نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ صرف راستوں میں ملتے ہیں، کچھ دل میں اتر جاتے ہیں، مگر بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آخر تک ساتھ نبھاتے ہیں۔ اکثر لوگ ادھورے ملتے ہیں؛ کسی کے پاس وقت نہیں، کسی کے پاس خلوص نہیں، اور کسی کے پاس وفا نہیں۔ اس لیے اب شکایت نہیں، بس یہ یقین ہے کہ جو واقعی اپنا ہوگا، وہ کبھی ادھورا نہیں ہوگا. ہم نے ہمیشہ لوگوں کو دل سے اپنایا، مگر قسمت نے اکثر ادھورے رشتے ہی لکھے۔ اب کسی کے آنے سے زیادہ، اس کے نبھانے کی قدر ہے؛ کیونکہ ساتھ وہی ہوتا ہے جو ہر حال میں ساتھ رہے۔" 🌹 😒😏🍂🫠🫀#foryoupage❤️❤️ #viralvefio💘👌😊enjoy #🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 #anabiahunyaar